کراچی (ثناء نیوز)یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی
تھیلا کمی کر دی گئی جبکہ دال چنا 5 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔یوٹیلٹی
سٹورز پر20 کلو گرام آٹے کی نئی قیمت555روپے مقرر کر دی گئی۔ دال چنا کی
قیمت 5 روپے اضافے سے110 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔ برانڈڈ صابن کی
قیمتوں میں بھی 3 سے 5 روپیہ اضافہ کیا گیا ہے۔#
Newspaper in Pakistan,since 1997.(Need Reporters from all the cities of Pakistan) ehtasabiamal@gmail.com (For website SponsorShip Contact us ھفت روذھ احتسابي عمل لاھور
تبصرے