نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

دسمبر 23, 2012 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سیکرٹری پانی و بجلی نرگس سیٹھی نے ہدایت کی ہے کہ ملک کے دیہی اور شہری علاقوں میں یکساں لوڈشیڈنگ کی جائے۔.

لاہور (ثناء نیوز)سیکرٹری پانی و بجلی نرگس سیٹھی نے ہدایت کی ہے کہ ملک کے دیہی اور شہری علاقوں میں یکساں لوڈشیڈنگ کی جائے۔. سیکرٹری پانی و بجلی نرگس سیٹھی نے ہدایت کی ہے کہ ملک کے دیہی اور شہری علاقوں میں یکساں لوڈشیڈنگ کی جائے۔انہوں نے اتوار کو لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے مختلف گرڈ اسٹیشنوں اور کنٹرول رومز کے دورے کے موقع پر بلاجواز لوڈشیڈنگ کا سخت نوٹس لیا اور صارفین کی شکایات نوٹ کیں۔ انہوں نے حکومت کے اس عزم کا اظہار کیا کہ بجلی کی کم پیداوار کے باوجود عوام کو اس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook

تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے کہ دس جنوریتک انتخابی نظام کو آئین و قانون کے مطابق بنایا جائے اور اہل لوگوں پر مشتمل ایک ایسی ٹیم ترتیب دی جائے

لاہور (ثناء نیوز) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے کہ دس جنوریتک انتخابی نظام کو آئین و قانون کے مطابق بنایا جائے اور اہل لوگوں پر مشتمل ایک ایسی ٹیم ترتیب دی جائے جو انتخابات سے قبل انتخابی نظام کو درست کریں اگر ایسا نہ ہوا تو وہ 14 جنوری کو چالیس لاکھ افراد کے ساتھ اسلام آباد کی جانب مارچ کریں اور عوام نظام کی درستگی تک واپس نہیں جائیں گی۔ انہوںنے کہا کہ میں انتخابات کو موخر یا جمہوریت کو ختم کروانے نہیں آیا نہ ہی فوج کو راستہ دینا مقصود ہے ۔ اگر فوج نے ٹیک اوور کرنے کی کوشش کی تو سیاستدانوں سے آگے بڑھ کر فوج کا راستہ روکوں گا ۔انہوںنے کہا کہ جب تک ملک میں عوام کو انصاف میسر نہیں آتا اور عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں ہو تا عوام کو جمہوریت کے فوائد نہیں مل سکتے ۔ انتخابی نظام کی درستگی کے لئے انتخابات میں 90 دن سے زیادہ تاخیر ہو جائے تو حرج نہیں ۔ آئین کا آرٹیکل 254 اس کی اجازت دیتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے مینار پاکستان پر ایک بہت بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ جلسہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے پچاس رکنی وفد نے بھی خصوصی طور پر...

جوہر ٹاؤن کی سڑکوں کےتباہ حال مناظر آج 42 سی پر ملاحظہ فرمائیں مستکبل عوام کے ہاتھ مین ہے

جوہر ٹاؤن کی  سڑکوں کےتباہ حال  مناظر آج   42 city پر ملاحظہ  فرمائیں مستکبل عوام کے ہاتھ مین   ہے Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook