سیکرٹری پانی و بجلی نرگس سیٹھی نے ہدایت کی ہے کہ ملک کے دیہی اور شہری علاقوں میں یکساں لوڈشیڈنگ کی جائے۔.
لاہور (ثناء نیوز)سیکرٹری پانی و بجلی نرگس سیٹھی نے ہدایت کی ہے کہ ملک کے دیہی اور شہری علاقوں میں یکساں لوڈشیڈنگ کی جائے۔. سیکرٹری پانی و بجلی نرگس سیٹھی نے ہدایت کی ہے کہ ملک کے دیہی اور شہری علاقوں میں یکساں لوڈشیڈنگ کی جائے۔انہوں نے اتوار کو لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے مختلف گرڈ اسٹیشنوں اور کنٹرول رومز کے دورے کے موقع پر بلاجواز لوڈشیڈنگ کا سخت نوٹس لیا اور صارفین کی شکایات نوٹ کیں۔ انہوں نے حکومت کے اس عزم کا اظہار کیا کہ بجلی کی کم پیداوار کے باوجود عوام کو اس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ |
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook
تبصرے