نیپرا نے اپریل کے بجلی کے بلوں میں ایک روپیہ 97پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دے دی البتہ کے ای ایس ای پر اس کا اطلاق نہیں ہو گا
اسلام آباد (ثناء نیوز )نیپرا نے اپریل کے بجلی کے بلوں میں ایک روپیہ 97پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دے دی البتہ کے ای ایس ای پر اس کا اطلاق نہیں ہو گا یہ منظوری فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے جس کے تحت پچھلے مہینے استعمال کی گئی بجلی ایک روپیہ 97پیسہ ذیادہ وصول کیے جائیں گے اس اضافہ کا اطلاق کے ای ایس ای کے سوا تمام بجلی کی تمام تقسیم کا رکمپنیوں کے صارفین پر ہو گا نیپرا کی طرف سے نرخ کی وصولی کے طریقہ کار کا تعین ابھی تک نہیں کیا گیا
تبصرے