اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بلا امتیاز احتساب پر یقین رکھتی ہے اور وفاقی حکومت پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ہدایات کی مکمل پیروی کرے گی۔ انہوں نے یہ بات پی اے سی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی ندیم افضل چن سے جمعرات کو ایوان وزیراعظم میں ملاقات میں کہی۔ وزیراعظم نے چیئرمین پی اے سی کو یقین دلایا کہ بیوروکریسی پی اے سی سے بھرپور تعاون کرے گی جو پارلیمنٹ کی بالادستی کی علامت ہے۔
|
Newspaper in Pakistan,since 1997.(Need Reporters from all the cities of Pakistan) ehtasabiamal@gmail.com (For website SponsorShip Contact us ھفت روذھ احتسابي عمل لاھور
تبصرے