لاہور (آئی این پی) لاہور میں جاری ثقافتی موسیقی میلے کے دوسرے روز پوٹھوہاری میوزک نائٹ منعقد کی گئی پوٹھوہاری فنکاروں نے پرفارم کر کے شائقین کے دل جیت لئے۔لاہور آرٹس کونسل کی جانب سے الحمرا ہال میں جاری پوٹھوہاری میوزک نائٹ میں دینہ سے آئے وحید مراد ڈانس گروپ نے ڈھول کی تھاپ اور شہنائی کی دھنوں پر گروپ رقص پیش کیا ،، فوک سنگرز نے اپنی آواز کا جادو جگا کر حاضرین کو بے خود سا کر دیا۔(س)
Newspaper in Pakistan,since 1997.(Need Reporters from all the cities of Pakistan) ehtasabiamal@gmail.com (For website SponsorShip Contact us ھفت روذھ احتسابي عمل لاھور
تبصرے