لاہور(آئی این پی) سٹیج اداکارہ نسیم وکی نے کہا ہے کہ ٹی وی ڈراموں میں فحاشی سے مرد اداکاروں کا کوئی تعلق نہیں‘ ہمیں تو جو سکرپٹ لکھ کر دیا جاتا ہے اس کے مطابق کام کرتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں نسیم وکی نے کہا کہ اگر سٹیج ڈراموں میں کسی جگہ پر کوئی فحاشی اور عریانی ہے تو اس کا مرد اداکاروں سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ عام خیال یہی کیا جاتا ہے کہ فحاشی گانوں کے دوران اداکارائیں کرتی ہیں اور اگر کوئی اس کا نوٹس لیتا ہے تو ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں۔
Newspaper in Pakistan,since 1997.(Need Reporters from all the cities of Pakistan) ehtasabiamal@gmail.com (For website SponsorShip Contact us ھفت روذھ احتسابي عمل لاھور
تبصرے