ممبئی (آئی این پی) بھارت میں فلم کی شوٹنگ کےلئے موجود اداکارہ وینا ملک ویزا ختم ہونے کے باعث مشکل میں پھنس گئی ہیں۔ اداکارہ وینا ملک کو جاری کئے گئے ویزے میں انہیں بھارت کے گیارہ شہروں میں جانے کی اجازت دی گئی تھی۔ ویزے کی مدت ختم ہونے کے باعث انہیں کناڈا فلم کی شوٹنگ کےلئے بنگلور جانے سے روک دیا گیا۔ (س)
چیف جسٹس آف پاکستان کے تقرر کے لیے قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان کے تقرر کے لیے قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا۔ Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور
تبصرے