بیجنگ (آئی این پی) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو۔ رنگ و نور سے سجے میلے اس میں بین الاقوامی ماڈلز کی ریمپ پر واک۔ بین الاقوامی فیشن برانڈکے ایشیا میں تیس سال مکمل ہونے پر بیجنگ میں ایک رنگارنگ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ اس میلے میں ماڈلز، فیشن رائٹرز اور اندسٹری سے تعلق رکھنے والے پندرہ سو سے زائد افراد نے شرکت کی۔ فیشن شو میں ماڈلز نے معروف برانڈ کے کلیشن کی نمائش کی۔ (س)
Newspaper in Pakistan,since 1997.(Need Reporters from all the cities of Pakistan) ehtasabiamal@gmail.com (For website SponsorShip Contact us ھفت روذھ احتسابي عمل لاھور
تبصرے