کراچی(آئی اےن پی ) پاکستان کرکٹ ٹےم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک اور بیٹی کے باپ بن گئے۔ گزشتہ شب ان کی اہلیہ نے صحت مند بیٹی کو جنم دیا۔ شاہد آفریدی کی اس سے پہلے تین بیٹیاں ہیں۔ آفریدی نے کہا ہے کہ میں اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ اللہ نے چوتھی بار مجھے بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے، اور میں بیٹی کی ولادت پر بہت زیادہ خوش ہوں۔
چیف جسٹس آف پاکستان کے تقرر کے لیے قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان کے تقرر کے لیے قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا۔ Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور
تبصرے