آئندہ مالی سال 2012-13ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں داخلہ ڈویژن کے مختلف جاری منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 6 ارب 50 97 لاکھ 65 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو جاری کئے گئے پی ایس ڈی پی 2012-13ءکے مطابق داخلہ ڈویژن کے کل 105 منصوبوں کیلئے6 ارب 50 کروڑ 97 لاکھ 65 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں
اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2012-13ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں داخلہ ڈویژن کے مختلف جاری منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 6 ارب 50 97 لاکھ 65 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو جاری کئے گئے پی ایس ڈی پی 2012-13ءکے مطابق داخلہ ڈویژن کے کل 105 منصوبوں کیلئے6 ارب 50 کروڑ 97 لاکھ 65 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں۔ ان میں سیلف سٹی اسلام آباد منصوبہ کیلئے سب سے زیادہ یعنی 2 ارب 70 کروڑ 29 لاکھ 73 ہزار کی رقم مختص کی گئی ہے۔ یہ منصوبہ بیرونی امداد سے مکمل کیا جائے گ
تبصرے