حکومتی شعبہ کے ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی) کےلئے آئندہ مالی سال 2012-13ءکے بجٹ میں فنانس ڈویژن کے مجموعی طور پر 74منصوبوں کے لئے 13ارب 61کروڑ60لاکھ44ہزار روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں جن میں 1ارب38کروڑ49لاکھ روپے کی بیرونی امداد بھی شامل ہے جبکہ وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کےلئے (پی ایس ڈی پی) کے تحت 12ارب23کروڑ 11لاکھ44ہزار روپے کے فنڈ اپنے وسائل سے فراہم کرے گی


اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی) حکومتی شعبہ کے ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی) کےلئے آئندہ مالی سال 2012-13ءکے بجٹ میں فنانس ڈویژن کے مجموعی طور پر 74منصوبوں کے لئے 13ارب 61کروڑ60لاکھ44ہزار روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں جن میں 1ارب38کروڑ49لاکھ روپے کی بیرونی امداد بھی شامل ہے جبکہ وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کےلئے (پی ایس ڈی پی) کے تحت 12ارب23کروڑ 11لاکھ44ہزار روپے کے فنڈ اپنے وسائل سے فراہم کرے گی

تبصرے