سری نگر(کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی خود کشی کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ روز شیوپورہ سرینگر میں سی آر پی ایف اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر اپنا ہی کام تمام کردیا۔ شیو پورہ سرینگر میں 61 بٹالین ہیڈکواٹر میں تعینات سی آر پی ایف کانسٹیبل سنتوش کمار نے خود پر کئی گولیاں چلائیں جسکے نتیجے میں خون میں وہ لت پت ہوکر گر پڑا اگرچہ مذکورہ کو ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ بیٹھا ۔
Newspaper in Pakistan,since 1997.(Need Reporters from all the cities of Pakistan) ehtasabiamal@gmail.com (For website SponsorShip Contact us ھفت روذھ احتسابي عمل لاھور
تبصرے