)یوفون موبائل کمپنی ایریامنیجرسعیدولدعزیزگاﺅں سدھن گلہ ملوٹ باغ گزشتہ دنوں دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
باغ(آئی این پی)یوفون موبائل کمپنی ایریامنیجرسعیدولدعزیزگاﺅں سدھن گلہ ملوٹ باغ گزشتہ دنوں دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔اس حوالہ سے موبائل ایسوسی ایشن کاایک ہنگامی تعزیتی اجلاس منعقدہواجس میں مرحوم کے لیے دعامغفرت اورلواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعاکی اورسوگواران سے دلی اظہارتعزیت کی اس موقع پرموبائل ایسوسی ایشن کے صدرشاہدخورشید،نائب صدرعارفین خان،جنرل سیکرٹری ،سیکرٹری نشرواشاعت اوردیگرعہدیداران موجودتھے۔
تبصرے