کابل(ثناء نیوز ) افغانستان میں ایک گرنیڈ دھماکے میں ایک برطانوی فوجی ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ ضلع نہر سراج میں برطانوی فوجی گرنیڈ حملے میں اس وقت ہلاک ہوا جب وہ گشت پر تھا ترجمان نے بتایا کہ ہلاک ہونیوالے فوجی کی بارے اہل خانہ کو اس بارے آگاہ کردیا گیا ہے۔
Newspaper in Pakistan,since 1997.(Need Reporters from all the cities of Pakistan) ehtasabiamal@gmail.com (For website SponsorShip Contact us ھفت روذھ احتسابي عمل لاھور
تبصرے