لاہور (این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف 4 جولائی کو یورپ کے دورے پر روانہ ہونگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف پانچ جولائی کو لندن میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب کرینگے جبکہ وہ سات جولائی کو جرمنی کا دورہ کریں گے جہاں وہ یورپ کے تنظیمی عہدیداروں کے بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ نواز شریف اپنے دورہ برطانیہ میں سرکاری حکام سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔
|
Newspaper in Pakistan,since 1997.(Need Reporters from all the cities of Pakistan) ehtasabiamal@gmail.com (For website SponsorShip Contact us ھفت روذھ احتسابي عمل لاھور
تبصرے