امریکی وزیر دفاع لیون پینٹا نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کھولنے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر دفاع لیون پینٹا نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کھولنے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی امریکی تحفظات کو سمجھتے ہیں پاکستان کو روزانہ دہشت گردی کا سامنا ہے۔ دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع پنیٹا نے کہاکہ پاکستان کی طرف سے نیٹو روٹ بند ہونے پر امریکا کو ماہانہ دس کروڑ ڈالر زیادہ خرچ کرنا پڑ رہے ہیں۔
|
تبصرے