ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں عوامی مخالفت اور مظاہروں کے باوجود ایٹمی پاور پلانٹ دوبارہ چلا نے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔گزشتہ سال مارچ میں فوکوشیما نیوکلیئر پاور پلانٹ سے تابکاری کے اخراج کے بعد جاپان بھر میں تمام ایٹمی بجلی گھر بند کر دئیے گئے تھے۔حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد ایٹمی بجلی گھروں کو دوبارہ چلایا جا رہا ہے اس سلسلے میں سب سے پہلے فوکوئی صوبے میں واقع اوہی نیوکلیر پلانٹ کو چلا دیا گیا تاہم ایٹمی بجلی گھروں کیخلاف جاپان میں کئی روز سے مظاہرے جاری ہیں
|
چیف جسٹس آف پاکستان کے تقرر کے لیے قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان کے تقرر کے لیے قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا۔ Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور
تبصرے