ایتھنز (ثناء نیوز ) یونان میں وزیر اعظم انتونیز سمساراز نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ اقتصادی مسائل کو تیزی سے حل کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ سہ جماعتی اتحادی حکومت کو ایوان کی تین سو نشستوں میں سے 179 ووٹ حکومت کے حق میں جبکہ 101 ووٹ حکومت کی مخالفت میں ڈالے گئے۔ اپوزیشن ارکان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بات چیت سے فرار اختیار کر رہی ہے۔ کنزرویٹو جماعت کی قیادت میں قائم حکومت نے ایک سو تیس ارب روپے کے بیل آؤٹ پلان کے ذریعے اقتصادی اصلاحات کا وعدہ کیا ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان کے تقرر کے لیے قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان کے تقرر کے لیے قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا۔ Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور
تبصرے