لاہور( این این آئی)چیئرمین واپڈا سید راغب عباس شاہ نے کہا ہے کہ پانی اور بجلی کی بڑھتی ضروریات کے پیش نظر واپڈا 20سے زائد منصوبوں پر کام کر رہا ہے 'فنڈز کی دستیابی کی صورت میں آئندہ 5سال میں 5ہزار میگاواٹ اور 2020ء تک مزید 14ہزار میگاواٹ پن بجلی نیشنل گر ڈاستیشن میں شامل کی جائیگی
لاہور( این این آئی)چیئرمین واپڈا سید راغب عباس شاہ نے کہا ہے کہ پانی اور بجلی کی بڑھتی ضروریات کے پیش نظر واپڈا 20سے زائد منصوبوں پر کام کر رہا ہے 'فنڈز کی دستیابی کی صورت میں آئندہ 5سال میں 5ہزار میگاواٹ اور
2020ء تک مزید 14ہزار میگاواٹ پن بجلی نیشنل گر ڈاستیشن میں شامل کی
جائیگی' جبکہ منصوبے کی تعمیر کے لئے عالمی بینک نے فنڈز فراہم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے'این ٹی ڈی سی کے ذمے 180ارب روپے واجب الادا ہیں اس رقم کے حصول سے کئے منصوبے شروع کئے جا سکتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے واپڈا ہائوس میں پانی و بجلی کے منصوبوں کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا ۔
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook
تبصرے