لاہورہائی کورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا حکم دیدیا

لاہور(این این آئی) لاہورہائی کورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا حکم دیدیا ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے مشترکہ مفادات کونسل کی سفارشات کی روشنی میں ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دیاہے۔عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل ایک سو چوون کی روشنی میں حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مشترکہ مفادات کونسل کی سفارشات پر عمل کرے۔& کالا باغ ڈیم کی تعمیرپر پٹیشن جوڈیشل ایکٹویزم پینل کی جانب سے دائرکی گئی تھی۔

Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook

تبصرے