کراچی(احتسابی عمل نیوز ایجنسیز ،این این آئی)ملک بھر میں جاری سی این جی بحران نے شدت اختیار کرلی،سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والا صوبہ سندھ بھی گیس بحران سے شدید متاثرہوا ہے۔ گیس کی پیداواری صلاحیت میں صوبہ سندھ سب سے آگے ہے ۔ ملک بھر میں پیدا ہونے والی گیس کی کل مقدار 3428ملین مکعب کیوبک فٹ ہے جس میں سے9 فیصد گیس کو بطور سی این جی استعمال کیا جاتا ہے،سب سے زیادہ گیس38فیصد توانائی کے حصول پر خرچ ہوتی، کھاد اور صنعتوں میں گیس کا استعمال 31 فیصد ہے جبکہ گھریلو صارفین 19 فیصد گیس استعمال کررہے ہیں۔ |
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook
تبصرے