مسلم لیگ (ن)کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو بڑے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے راتوں رات مسائل حل نہیں ہونگے
سوات (نیوز ایجنسیز ) مسلم لیگ (ن)کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو بڑے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے راتوں رات مسائل حل نہیں ہونگے مسلم لیگ (ن) مسائل حل کر نے کی طاقت رکھتی ہے اللہ نے موقع دیا تو عوام کو مایوس نہیں کرینگے ہماری حکومت نہ گرائی جاتی تو ملک میں سڑکوں کا جال بچھا چکے ہوتے الیکشن آنے والے ہیں& مسلم لیگ (ن)انتخابات ضرور جیتے گی پاکستان کے ساتھ ظلم کر نے والے پاکستانی کہلوانے کے حق دار نہیں ۔وہ بدھ کو سوات میں پنجاب حکومت کے تعاون سے قائم کئے گئے ہسپتال کے افتتاح کے بعد کارکنوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔ |
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook
تبصرے