امریکی کانگریس اراکین نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آئی ہے، پاکستان کو سویلین امداد جاری رہنی چاہئے
واشنگٹن(نیوز ایجنسیز ) امریکی کانگریس اراکین نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آئی ہے، پاکستان کو سویلین امداد جاری رہنی چاہئے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق واشنگٹن میں امریکی ادارہ برائے امن کے تحت پاکستان امریکا تعلقات پر سیمینار منعقد کیا گیا جس میںکانگریس کی خارجہ امورکمیٹی کے رکن سجیت گاندھی، سینٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے رکن مائیکل فیلن ، سکالر سِمبل خان اور معید یوسف نے شرکت کی۔ |
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook
تبصرے