پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطین کو مبصر ریاست کا درجہ دینے پر فلسطینی عوام کو مبارکباد دی ہے
لاہور(احتسابی عمل ،نیوز ایجنسیز ، این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطین کو مبصر ریاست کا درجہ دینے پر فلسطینی عوام کو مبارکباد دی ہے ۔اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ اقوام متحدہ میں بھاری اکثریت سے قرارداد کی حمایت فلسطین کے عوام کی خود مختاری کی جانب اہم پیشرفت ہے،پاکستانی عوام کو فلسطینی عوام کی بے لاگ حمایت پر فخر ہے ۔ |
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook
تبصرے