شعیب سڈل کمیشن نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کیس میں ملک ریاض کے داماد سلمان احمد کو تحریری بیان جمع کرانے کیلئے برطانیہ میں نوٹس موصول ہوگیا ہے
اسلام آباد(نیوز ایجنسیز .این این آئی)شعیب سڈل کمیشن نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کیس میں ملک ریاض کے داماد سلمان احمد کو تحریری بیان جمع کرانے کیلئے برطانیہ میں نوٹس موصول ہوگیا ہے۔ شعیب سڈل کمیشن کے ذرائع کے مطابق یہ نوٹس سلمان احمد کو 13 نومبر کو جاری کیا گیا تھا اور انہیں 19 نومبر تک تحریری بیان جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ |
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook
تبصرے