امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹانے کہا ہے کہ القاعدہ کے خطرے کے پیش نظر 2014کے بعد بھی افغانستان میں معقول تعداد میں فوجی رکھنے پڑینگے اتحادی فورسز القاعدہ کی صلاحیتوں پر اثرانداز ہوئی ہیںالقاعدہ بھی افغانستان میں اپنا وجود برقرار رکھنے کیلئے راہیں تلاش کررہی ہے 2014کے بعد بھی افغانستان میں فورسز رکھنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا ۔
واشنگٹن ( نیوز ایجنسیز این این آئی)امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹانے کہا ہے کہ القاعدہ کے خطرے کے پیش نظر 2014کے بعد بھی افغانستان میں معقول تعداد میں فوجی رکھنے پڑینگے اتحادی فورسز القاعدہ کی صلاحیتوں پر اثرانداز ہوئی ہیںالقاعدہ بھی افغانستان میں اپنا وجود برقرار رکھنے کیلئے راہیں تلاش کررہی ہے 2014کے بعد بھی افغانستان میں فورسز رکھنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا ۔ |
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook
تبصرے