مسلم لیگ(ن)کے سربراہ نوازشریف ،وزیراعلی پنجاب شہبازشر یف اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کیخلاف احتساب عدا لت نمبر4میں موجود4 ریفرنسوں پرسماعت بغیرکسی کارروائی کے 10 دسمبر تک ملتوی کردی گئی

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سربراہ نوازشریف ،وزیراعلی پنجاب شہبازشر یف اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کیخلاف احتساب عدا لت نمبر4میں موجود4 ریفرنسوں پرسماعت بغیرکسی کارروائی کے 10 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ۔گزشتہ روز عدالت کوبتایاگیا کہ ہائیکورٹ کی جانب سے ان ریفرنسوں پرکارروائی کے بارے میں تاحال فیصلہ نہیں ہوسکاجس کے باعث سماعت التوا کا شکار ہے جسکے بعد ریفرنسوں کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 10دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ 


Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook

تبصرے