کھانسی کا زہریلا سیرپ پینے سے گوجرانوالہ میں مزید 5افراد جان کی بازی ہارگئے جس کے بعد پنجاب بھر میں مرنے والوں کی تعداد 33ہوگئی

;گوجرانوالہ /لاہور /اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک این این آئی) کھانسی کا زہریلا سیرپ پینے سے گوجرانوالہ میں مزید 5افراد جان کی بازی ہارگئے جس کے بعد پنجاب بھر میں مرنے والوں کی تعداد 33ہوگئی ، ڈی سی جی صالح سعید کی سربراہی میں ایک گودام پر چھاپہ مارٹیم نے نشہ آور شربت کی ساڑھے سات ہزارسے زائد بوتلیں ضبط کرلیں جبکہ عالمی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں دستیاب ہر قسم کی تیس سے چالیس فیصد دوائیں جعلی ہیں۔ 

Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook How good is life in this world for a believer because he uses it to prepare his provisions for Paradise. And how evil it is for a disbeliever who uses it to prepare his provisions for Hell - Hasan al-Basri [not a hadith]

تبصرے