اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک این این آئی) چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نے کہا ہے کہ کرپشن میں 65فیصد ذمہ داری پنجاب پر عائد ہوتی ہے، کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب کے نمائندوں بلایا جائے۔ذرائع کے مطابق وزیر قانون فاروق ایچ نائیک سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیب فصیح بخاری نے کرپشن کے معاملے پر بریفنگ دینے کی پیشکش کی ہے وزیر قانون اور کابینہ کمیٹی کے چیئرمین نے تعاون اور بریفنگ کی پیشکش پر چیئرمین نیب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ کمیٹی میں شامل دیگر اراکین سے مشاورت کے بعداس حوالے سے کوئی فیصلہ کریں گے |
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook
تبصرے