وزیراعظم کے مشیر برائے پٹرولیم اور قدرتی وسائل ڈاکٹر عاصم حسین نے تہران میں ایران کے صدر محمود احمدی نژاد سے ملاقات کی


تہران (مانیٹرنگ ڈیسک آئی این پی )وزیراعظم کے مشیر برائے پٹرولیم اور قدرتی وسائل ڈاکٹر عاصم حسین نے تہران میں ایران کے صدر محمود احمدی نژاد سے ملاقات کی اور پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔اس سے پہلے ڈاکٹر عاصم نے جو ایران کے دو روزہ دورے پر ہیں، خارجہ امور اور پٹرولیم کے وزرائے اور صدر کے مشیر احمد آر سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔


Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook

تبصرے