صوبائی دارالحکومت کراچی کے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر گاڑی پر فائرنگ اور پر تشدد واقعات کے نتیجے میں جامعہ احسن العلوم کے منتظم مولانا محمد اسماعیل جاں بحق سمیت آٹھ افرادہوگئے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک این این آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی کے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر گاڑی پر فائرنگ اور پر تشدد واقعات کے نتیجے میں جامعہ احسن العلوم کے منتظم مولانا محمد اسماعیل جاں بحق سمیت آٹھ افرادہوگئے واقعہ کے بعد مشتعل افراد نے احتجاجاً چار گاڑیوں کو آگ لگا دی اور درجنوں کے شیشے توڑ دیئے واقعہ کے بعد حالات کشیدہ ہونے پر اضافی نفری تعینات کر دی گئی ۔ جلائی گئی چار گاڑیوں میں ایک ایمبولینس بھی شامل ہے۔ مشتعل افراد کے احتجاج اور توڑ پھوڑ کے باعث ابوالحسن اصفہانی اور راشد منہاس روڈ پر ٹریفک کئی گھنٹے معطل رہی جس کے باعث کئی شہری اپنی گاڑیوں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ |
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook
تبصرے