مسابقتی کمیشن نے سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی دفترپرچھاپہ مار کر کمپیوٹراورفیکس ریکارڈ قبضے میں لے لیا
اسلام آباد( این این آئی)مسابقتی کمیشن نے سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی دفترپرچھاپہ مار کر کمپیوٹراورفیکس ریکارڈ قبضے میں لے لیا،ریکارڈ سے سی این جی مالکان کی ہڑتال کے حوالے سے جانچ پڑتال کی جائیگی۔مسابقتی کمیشن کی چھاپہ مارٹیم نے سی این جی ایسوسی ایشن سے اعتراض کیا ہے کہ کس قانون کے تحت حکومت کومنافع فکس کرنے کی درخواست دی جارہی ہے۔ مسابقتی کمیشن ٹیم کا کہنا ہے کہ سی این جی ایسوسی ایشن کی کال پرمالکان نے ہڑتال کی ہے۔ |
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook
تبصرے