الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 15 فروری تک اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز پیش کردی ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 15 فروری تک اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز پیش کردی ۔ تجویز وفاقی وزراء کی جمعرات کوچیف الیکشن کمشنر نے ملاقات کے دوران دی گئی الیکشن کمیشن نے مشورہ دیا ہے کہ فروری کے وسط تک نگران سیٹ اپ مقرر کردیا جبکہ پنجاب حکومت کو اعتماد میں لے کر قومی اور صوبائی اسمبلیاں ایک ساتھ تحلیل کی جائیں جبکہ الیکشن کمیشن نے کہا کہ وہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کروانا چاہتا ہے

Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook

 How good is life in this world for a believer because he uses it to prepare his provisions for Paradise. And how evil it is for a disbeliever who uses it to prepare his provisions for Hell - Hasan al-Basri [not a hadith]

تبصرے