سعودی کابینہ نے مکہ مکرمہ میں60ارب ریال کی لاگت سے شہر کے اندرونی ریلوے سسٹم (مکہ میٹرو ریلوے ) پر عمل درآمد کی منظوری دے دی
مکہ مکرمہ (این این آئی) سعودی کابینہ نے مکہ مکرمہ میں60ارب ریال کی لاگت سے شہر کے اندرونی ریلوے سسٹم (مکہ میٹرو ریلوے ) پر عمل درآمد کی منظوری دے دی ہے ،جس کی تکمیل سے شہر کے دور دراز علاقوں میں قیام پذیر دوسرے ملکوں سے آنے والے عازمین حج اور زائرین کو عبادت کے لئے مسجد الحرام آنے اور واپس جانے کی سہولت حاصل ہوگی |
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook How good is life in this world for a believer because he uses it to prepare his provisions for Paradise. And how evil it is for a disbeliever who uses it to prepare his provisions for Hell - Hasan al-Basri [not a hadith]
تبصرے