وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ طاہر القادری فاٹا یا وزیرستان میں امن مارچ کریں

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ طاہر القادری فاٹا یا وزیرستان میں امن مارچ کریں، حکیم اللہ محسود نئے سال میں قوم کے بچوں پر رحم کریں ، کرم ایجنسی میں دہشت گردی کی اطلاع کے پیش نظر موبائل بندکئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے نواز شریف، چودھری شجاعت اور چیف جسٹس سمیت تمام سیاسی قائدین کو نئے سال کی مبارکباد دی ، انہوں نے کہا کہ کرم ایجنسی میں دہشت گردی کی اطلاعات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کی، انہوں نے کہا کہ کراچی میں آج کسی بڑے واقعہ کی اطلاع نہیں تھی ۔

Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook
How good is life in this world for a believer because he uses it to prepare his provisions for Paradise. And how evil it is for a disbeliever who uses it to prepare his provisions for Hell - Hasan al-Basri [not a hadith]

تبصرے