کوئٹہ کے فاطمہ جناح ٹی بی سینی ٹوریم اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کی شکار خاتون جاں بحق ہوگئی۔بلوچستان میں رواں سال کانگو سے ہلاک افراد کی تعداد 12 ہوگئی۔
کوئٹہ کے فاطمہ جناح ٹی بی سینی ٹوریم اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کی شکار خاتون جاں بحق ہوگئی۔بلوچستان میں رواں سال کانگو سے ہلاک افراد کی تعداد 12 ہوگئی۔
اسپتال ذرائع کے مطابق کانگووائرس کاشکار خاتون مریض فاطمہ بی بی کو 3 روز قبل افغانستان کےعلاقے قندھار سے لاکر کانگو وائرس کے شبہ میں فاطمہ جناح اسپتال میں داخل کیاگیاتھا۔
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور
تبصرے