کراچی میں پولیس اور طبی حکام کے مطابق شہر کے وسطی علاقے میں واقع نجی چینل اے آر وائی کے دفتر اور قریبی دکانوں میں توڑ پھوڑ کے واقعات اور فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔

اس وقت رینجرز حکام ایم کیو ایم کے ہیڈ کوارٹر نائن زیرو کے اطراف میں واقع عمارتوں میں کارروائی کر شروع کر دی ہے

Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور

تبصرے