پاکستان کے الیکشن کمیشن نے وزیرِاعظم پاکستان نواز شریف کے خلاف حزب مخالف کی جماعتوں کی طرف سے دائر کی گئی درخواستوں پر وزیرِاعظم، پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ اور وفاقی وزیر خزانہ سمیت چھ افراد کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

یہ درخواستیں حزب مخالف کی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک نے دائر کی تھیں۔
تبصرے