لاڑکانہ میں فائرنگ سے پولیو ورکر خاتون زخمی ہوگئی ،ملزم نے خاتون کی دوستی ختم کرنے پر فائرنگ کی ۔



لاڑکانہ میں فائرنگ سے پولیو ورکر خاتون زخمی ہوگئی ،ملزم نے خاتون کی دوستی ختم کرنے پر فائرنگ کی ۔
تین روزہ پولیو مہم کے آخری روز لاڑکانہ کے لاہوری محلہ میں خاتون پولیو ورکر پر ایک نوجوان نے فائرنگ کردی جس سے خاتون زخمی ہوگئی ۔زخمی خاتون کو موقع پر موجود لوگوں نے فوری طور پر چانڈکا میڈیکل اسپتال منتقل کردیا ہے۔
پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نے دوستی ختم کرنے پر فائرنگ کی ہے۔ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیاگیا ہے۔
geo 
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور

تبصرے