اسلام آباد (ثناء نیوز )یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتیں 18 فی صد کم کر دی گئیں ہیں۔اوگرا نے نوٹیفیکشن جاری کر دیے ہیں نو ٹیفیکشن کے مطابق پٹرول 5.02روپے فی لیٹر ،ہائی آکٹین 6.44روپے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 2.48 روپے ،لائٹ ڈیزل 2.86 روپے سستا کردیا گیا ہے۔ یکم جولائی سے پٹرول کی نئی قیمت 84.49روپے فی لیٹر ،ہائی آکٹین 106.88روپے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 97.21روپے اورلائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 86 پیسے کمی کی گئی ہے نئی قیمت 83.71روپے فی لیٹرکردی گئی ہے۔ مٹی کا تیل 2.54 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا ہے مٹی کے تیل کی نئی قیمت 86.25روپے فی لیٹر ہوگی۔پی ایس او کی جانب سے درآمد کردہ مہنگے پٹرول کی قیمت آئندہ ماہ کی قیمتوں میں ایڈجسٹ کی جائے گی۔سی این جی کی قیمت میں 5 روپے کمی کی گئی ہے ریجن ون میں چار روپے 59پیسے کمی کے ساتھ نئی قیمت 77روپے38پیسے ریجن ٹو میں سی این جی 4روپے57 پیسے کم کی گئی ہے اس ریجن میں نئی قیمت 70روپے68 پیسے ہو گی۔ہفتہ کی شام اوگرا نے دو الگ الگ نوٹی فکیشن جاری کر دیئے۔۔
چیف جسٹس آف پاکستان کے تقرر کے لیے قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان کے تقرر کے لیے قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا۔ Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور
تبصرے