بیجنگ (ثناء نیوز )چین میں بارشوں نے تباہی مچا دی شدید بارشوں کے نتیجہ میں دس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے دوسری جانب چین میں بارشوں کا ساٹھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا چین کے مختلف شہروں میں شدید بارش سے ٹریفک کا نظام معطل ہو گیا چینی حکام کے مطابق اب تک 425 بیرونی پروازیں ملتوی کی جا چکی ہیں جبکہ مختلف ائیرپورٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے بجلی اور ٹیلی فون کا نظام اور سڑکیں بری طرح متاثر ہوئی سڑکوں پر کھڑے پانی کی وجہ سے درجنوں ٹریفک حادثات میں کئی افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں ۔
Newspaper in Pakistan,since 1997.(Need Reporters from all the cities of Pakistan) ehtasabiamal@gmail.com (For website SponsorShip Contact us ھفت روذھ احتسابي عمل لاھور
تبصرے