حکومت پنجاب نے تمام محکموں سے قریبی رابطہ رکھنے اور انسداد ڈینگی کے سلسلے میں کئے گئے اقدامات سے متعلق معلومات جمع کرنے کے لئے سول سیکرٹریٹ میں “ڈینگی سیل”قائم کیا ہے
لاہور (ثناء نیوز) حکومت پنجاب نے تمام محکموں سے قریبی رابطہ رکھنے اور انسداد ڈینگی کے سلسلے میں کئے گئے اقدامات سے متعلق معلومات جمع کرنے کے لئے سول سیکرٹریٹ میں “ڈینگی سیل”قائم کیا ہے۔ ڈپٹی سیکرٹری سلطان ابراہیم ڈینگی سیل کے انچارج ہوں گے۔ ڈینگی سیل کا فون نمبر 042-99213102، فیکس نمبر042-99213103اور ای میل ایڈریسdenguecell.pb.gov@gmail.comہے۔ ڈینگی سیل کے انچارج سلطان ابراہیم کا فون نمبر 0300-4778985ہے۔ اسی طرح ڈینگی سیل میں تعینات محمد اعظم سیکشن آفسیر کا فون نمبر 0333-4567278، عبدالحماد سیکشن آفیسر فون نمبر 0333-4314874اور ندیم اکرام اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ٹیکنیکل) کا فون نمبر 0333-4268310ہے۔
تبصرے