ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کا وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کی طرف سے گستاخانہ فلم بنانے والے کے سر کی قیمت مقرر سے کوئی تعلق نہیں
اسلام آباد (ثناء نیوز ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کا وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کی طرف سے گستاخانہ فلم بنانے والے کے سر کی قیمت مقرر سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی یہ حکومت کی پالیسی کا حصہ ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ معظم خان نے وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کی طرف سے اسلام مخالف گستاخانہ فلم بنانے والے شخص کے سر کی قیمت مقرر کرنے کے بیان پر کہا ہے کہ یہ بیان وفاقی وزیر کی ذاتی رائے ہے اس کا حکومت پاکستان کی سرکاری پالیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور
تبصرے