کراچی (ثناء نیوز )کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعات میں مزید چار افراد کو ہلاک کر دیا گیا ۔20 منٹ کے دوران تین افراد کو ہلاک کر دیا گیا ۔ دو افراد کی نعشیں ریکسر لائن ندی سے ملیں دونوں افراد کو اغواء کے بعد تشدد کر کے ہلاک کیا گیا تاہم دونوں افراد کی شناخت نہیں ہوئی ایک شخص کو مواچھ گوٹھ میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا مقتول کی شناخت انور کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ایک نعش لیاقت آباد میں سندھی ہوٹل کے قریب سے ملی تھی واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی تشدد کے واقعات میں چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔
Newspaper in Pakistan,since 1997.(Need Reporters from all the cities of Pakistan) ehtasabiamal@gmail.com (For website SponsorShip Contact us ھفت روذھ احتسابي عمل لاھور
تبصرے