اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورجڑواں شہر راولپنڈی میں سردی بڑھتے ہی گیس کا بحران شروع ہو گیا پریشر کم ہونے کی وجہ سے طلباء کو ناشتہ کے بغیر سکول جانا پڑا جبکہ شہریوں نے گیس پریشر کمی پر سخت براہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریشر کی کمی کا مسئلہ جلد حل کیا جائے ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو بھی جڑواں شہروں میں سی این جی کے حصول میں مشکلات کے ساتھ ساتھ گھروں میں گیس پریشر کم ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ |
Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور Click on Ehtasabi Amal Facebook
تبصرے