ایم کیو ایم کے راہنمائوں نے کہا ہے کہ جو کچھ کل ہوا وہ نہیں ہونا چاہیےتھا، پاکستان ہےتوہم ہیں۔

ایم کیو ایم کے راہنمائوں نے کہا ہے کہ جو کچھ کل ہوا وہ نہیں ہونا چاہیےتھا، پاکستان ہےتوہم ہیں۔
نسرین جلیل نے کہا ہے کہ پاکستان ہےتوہم ہیں میڈیا ہائوسز پر کل جو کچھ ہوا اس پر افسوس ہے۔سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ ہم اور ہمارا وجودپاکستان زندہ بادکےنعرے کےساتھ ہیں۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کچھ تبدیل نہیں ہورہا ہے،پاکستان زندہ بادکے نعرے کے ساتھ ہیں۔
 (geo tv) 

Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور

تبصرے