ملک بھر شب برات آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

ملک بھر شب برات آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی‘ شہری قبرستان جاکر اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لیے قبروں پر حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے ملک بھر کی تمام چھوٹی، بڑی مساجد میں شب بیداری‘ محافل اور ذکر الٰہی کی تقاریب منعقد کی جائیں گی جن میں علمائے کرام اور مقررین شب برات کی فضیلت بیان کریں گے۔

Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور

تبصرے