ڈان لیکس پر دیکھ لیں میں آپ سے نظر نہیں ملا رہا۔سول ملٹری تعلقات پر سیاست نہیں ہونی چاہئیے

ڈان لیکس پر دیکھ لیں میں آپ سے نظر نہیں ملا رہا۔سول ملٹری تعلقات پر سیاست نہیں ہونی چاہئیے۔ سول ملٹری تعلقات کا تناظر سیاسی نہیں بلکہ قومی ہے۔ یہ ایک حساس تعلق ہے اس پر نہ تو ہیجان انگیزی کی، نہ ہی بلا جواز اظہار خیال کی اور نہ ہی ڈرامہ بازی کی ضرورت ہے۔ الطاف حسین کے خلاف ریڈ وارنٹ 15 جون تک انٹرپول کو دے دیا جائے گا۔ جو قانونی طور پر مضبوط پو گا۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی پریس کانفرنس

Ehtasabi Amal Lahore احتسابي عمل لاھور

تبصرے