جولائی 24, 2023 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوامی اجتماع کے قواعد کی خلاف ورزی پر خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر ٹرانسپورٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی شاہد خٹک کو صوبائی کابینہ سے معطل کرنے کا حکم دے دیا۔
تبصرے